the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے سلسلے میں حکومت کے جواب سے غیرمطمئن کانگریس نے آج لوک سبھا سے کچھ دیر کے لئے واک آؤٹ کیا اور کہا کہ پارٹی آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے مفادات کے لئے جدوجہد کرتی رہے گی ۔
وقفہ صفرکے بعد تلنگانہ راشٹر سمیتی کے جتیندر ریڈی نے تلنگانہ میں علیحدہ ہائی کورٹ کے قیام کا معاملہ



اٹھایا اور کہا کہ ایک علیحدہ ہائی کورٹ نہیں ہونے کی وجہ سے ریاست کے لوگوں کو بھاری پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
موجودہ حکومت نے کئی بار ہائی کورٹ کے قیام کی یقین دہانی کرچکی ہے لیکن اقتدار میں آئے دو سال پورے ہونے والے ہیں اور اس دوران وزیر داخلہ اور وزیر قانون سمیت کئی وزراء نے تلنگانہ میں علیحدہ ہائی کورٹ کے قیام کی یقین دہانی کرائی ہے لیکن ان کا مطالبہ اب تک تسلیم نہیں کیا گیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.